۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
روزہ کے احکام

حوزہ؍نہیں! لیکن منہ کے پانی کو حلق کے اندر جانے سے روکنا چاہئے ۔ 

حوزہ نیوز ایجنسی |

کیا ماہ رمضان میں ٹوتھ پیسٹ کے ذریعہ مسواک ( برش) کرنا اشکال رکھتا ہے؟


جواب: تمام مراجع کرام: نہیں! لیکن منہ کے پانی کو حلق کے اندر جانے سے روکنا چاہئے ۔


استفتاءات امام خمینی، ج ۱، روزہ، سوال۱۱؛استفتاءات، آیت الله جواد تبریزیؒ، سوال ۱۲۳، جامع المسائل، آیت الله فاضل لنکرانیؒ، ج ۱، سوال ۵۴۴، العروة الوثقیٰ، ج ۲، المفطرات، الثانی۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .